ایراقی قوم کو آج ہر اختلاف کو پسِ پشت ڈال دینا چاہیے، ہمیں اس نسل کش مجرمانہ جارحیت کے خلاف اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہونا ہوگا، پارلیمنٹ سے خطاب
ایرانی میزائل حملوں کے بعد حیفہ پاور پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی، وسطی اسرائیل کا بڑا حصہ بجلی سے محروم، تل ابیب میں متعدد اہداف کو براہ راست نشانہ بنایا، 100 سے زائد اسرائیلی زخمی
ملزمان کے قبضے سے دیسی ساختہ بم، 200 کلو بارود، 23 ڈرونز کا سامان، لانچرز اور دیگر آلات برآمد، اسرائیلی ایجنٹ 3 منزلہ عمارت میں ڈرون تیار کرکے ذخیرہ کرتے تھے، پولیس
ایران کی مسلح افواج کے پاس اب مقبوضہ علاقوں کے تمام اہم اور حساس مقامات کا ایک جامع ڈیٹا بیس موجود ہے اور وہ کسی بھی وقت کسی بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتی ہیں، ترجمان ایرانی فوج
امریکا اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا اور صہیونی ریاست کے دفاع میں اس کے ساتھ کھڑے رہیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا میں جی-سیون اجلاس کیلئے روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو
ملیر میں سامان سے بھرا ٹرالر موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا، حادثے میں موٹر سائیکل سوار معجزاتی طور پر محفوظ رہے، موٹر سائیکل تباہ، شہریوں کی ٹرالر جلانے کی کوشش، پولیس نے شہریوں کو منتشر کردیا۔
ابتدائی حملوں میں ہی ہم نے اعلیٰ ایرانی فوجی کمانڈ کو ختم کر دیا، اسرائیلی فوج بہترین نظام اور طریقہ کار استعمال کررہی ہے لیکن یہ فول پروف نہیں، لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر
اسرائیل حکومت کے حامیوں کو معلوم ہونا چاہیے اس جعلی حکومت کے مکمل خاتمے تک اس کے اہم مفادات کے خلاف مؤثر اور ٹارگٹڈ کارروائیاں جاری رہیں گی، پاسدران انقلاب کا بیان
اسرائیل کسی عالمی جوہری نظم و ضبط کا پابند نہیں، مغربی دنیا کو اسرائیل کی طرف سے پیدا تنازعات کی فکر کرنی چاہیے، یہ اس خطے سے باہر بھی پھیل سکتے ہیں، خواجہ آصف
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، اعلامیہ وزارت خزانہ